دوحہ:- طالبان اور امریکا کے درمیان 17 سال سے جاری افغان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ
طالبان اور امریکا کے درمیان 17 سال سے جاری افغان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ دوحہ مذاکرات میں 18 ماہ کے اندر افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر اتفاق جنگ بندی کا شیڈول آئندہ چند روز میں طے کیا جائے گا،غیرملکی میڈیا کا دعوی معاہدے میں قیدیوں کا تبادلہ اور طالبان رہنماوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی کا خاتمہ بھی شامل