عہدہ چھوڑ سکتا ہوں مگر گھر نہیں توڑ سکتا،سعید غنی
گھر توڑے گئے تو انسانی المیہ جنم لے گا ،خود بھی پریشان نہ ہوں نہ دوسروں کو پریشان کریں مکانات توڑنا کسی پارٹی اور حکومت کے لیے مشکل فیصلہ ہے، کچھ فیصلوں پر عملدرآمد نہیں ہو سکتا جو شادی ہال قانونی طور پر کام کررہے ہیں انہیں توڑنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا