کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹرگرکرتباہ،واقعے میں 9 افراد ہلاک
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقےCalabasas میں ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہونے کے واقعے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ باسکٹ بال کے مشہورامریکی کھلاڑی Kobe Bryant اور ان کی بیٹی Giannaبھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔واقعہ اس وقت پیش آیا جب ہیلی کاپٹرنیچے اترا ہی تھاکہ دھماکے سے آگ کے شعلوں نے اسے اپنی لپیٹ میں لے لیا