ملک میں کہیں کہیں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران شمالی بلوچستان، بالائی اور جنوبی پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان ،کشمیر اورجنوبی خیبرپختونخوا میں دور، دور تک جبکہ بلوچستان کے دوسرے وسطی اضلاع میں کہیں کہیں بارش کے ساتھ پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے۔ بعض بڑے شہروں میں آج (پیر) صبح ریکارڈکیاگیادرجہ حرارتاسلام آباد ،پشاور اورکوئٹہ چھ ڈگری سینٹی گریڈلاہور دسکراچی اٹھارہگلگت ایکمری صفراورمظفرآباد دوڈگری سینٹی گریڈ