نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

جناح روڈ ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ کوئٹہ میں جناح روڈ ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب ہوئی نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاش کا اسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے واقع کی تحقیات شروع کر دیں