وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا دورہ پشاور.صوبے نے امن و امان کی صورتحال میں فرنٹ لائن کا کردار ہے۔ سی دشمن کو ملک کاامن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کو تمام ضروری وسائل مہیا کریں گے۔"
وفاقی وزیر داخلہ بھی اجلاس میں شریک۔ اجلاس میں خیبر پختونخواہ اور قبائلی اضلاع میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ ۔