شہباز شریف کے داماد عمران علی کو متعتد بار طلب کیا گہا تاہم وہ ملک سے فرار,واپس لانے کیلئے نیب کاوزارت داخلہ کومراسلہ
سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے داماد عمران علی کو بھی پہلے متعتد بار طلب کیا گہا تاہم وہ ملک سے فرار ہوگئے, عمران علی پر ملزم اکرام نوید سے 13 کڑوڑ سے زاہد رقم غیر قانونی طور پر وصول کرنیکا الزام ہے, عمران علی کو ملک میں واپس لانے کیلئے نیب وزارت داخلہ کو مراسلہ بھی لکھ چکا ہے, 56 کمپنیوں کے حوالے سے نیب اپنی رپوٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا چکی ہے