وزیراعظم کاسعودی عرب میں موجود پاکستانی شہریوں کی ویکسی نیشن پر سعودی حکومت کا شکریہ
وزیراعظم سے سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان السعود کی ملاقات ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی وزیراعظم کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا ملاقات میں دوطرفہ امورعالمہ اور خطے کی صورتحال پر بات چیت وزیراعظم نے سعودی ولی عہد اور شاہ سلمان کے لیے خصوصی پیغام پہنچایا پاکستان اور سعودی عرب کے مابین قریبی اور گہرے تعلقات ہیں، وزیراعظم نے پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات کی مزید مضبوطی پر زور دیا دونوں ممالک کے مابین تجارت ، توانائی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری بڑھائی جاسکتی ہے دونوں ممالک کے مابین عوامی سطح پر مضبوط تعلقات ہیں، وزیراعظم عمران خان پاکستانی کمیونٹی دونوں ممالک کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہی ہے، وزیراعظم عمران خان ملاقات میں کورونا کی مجموعی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی، وزیراعظم آفس سعودی عرب مسئلہ کشمیرپر حمایت جاری رکھے گا، سعودی وزیر خارجہ