قوم عمران خان کی دلیری اور ایمانداری کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی رہی،اسد عمر

( عرفان جمیل ڈوگر )سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کو کالعدم قرار دے دیا حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ کے منصب پر نہیں رہے،پرویز الہٰی پنجاب کے وزیر اعلیٰ ہونگے، عمران خان اور پاکستان کے عوام کی دلیری اور جدوجہد کی بدولت بڑی جیت حاصل ہوئی، پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کا بیان، تاریخی فیصلے پر قوم کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں،اسد عمر قوم کی سوچ بدلنے کی بدولت یہ تاریخی لمحہ دیکھا،اسد عمر قوم نے بند کمروں میں ہونے والے فیصلوں اور بیرونی سازشوں کے خلاف اپنا فیصلہ سنایا تھا،اسد عمر قوم عمران خان کی دلیری اور ایمانداری کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی رہی،اسد عمر پاکستان نے واضح پیغام دے دیا ہے کہ غلامی نا منظور ہے،اسد عمر طاقتور طبقے کو آج معلوم ہوا کہ عوام کی طاقت کیا ہوتی ہے،اسد عمر تاریخ میں لکھا جائے گا کہ اسی موڑ کی بدولت پاکستان ایک عظیم ملک بن گیا، اسد عمر امپورٹڈ حکومت کے ظلم اور بربریت کے سامنے ڈٹ جانے والے لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،اسد عمر