Waqt News
Sunday | August 14, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاک فضائیہ میں 75واں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا
  • گوگل نے پاکستان کے یوم آزادی پر فریئر ہال کو اپنے ڈوڈل کا حصہ بنا لیا
  • ہم جوہری ملک بن سکتے ہیں تو معاشی ملک کیوں نہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
  • مزارقائد پرگارڈز تبدیلی کی تقریب،پاک نیوی کے دستے نے فرائض سنبھال لئے
  • وزیرِ اعظم پاکستان کا 75ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام پیغام
  • عظیم پاکستانی قوم کو یوم آزادی مبارک ہو، ڈی جی آئی ایس پی آر
  • پاکستان کے 75 ویں جشنِ آزادی کی تقریبات کا آغاز
  • امریکا سے دوستی چاہتا ہوں اس کی غلامی نہیں چاہتا: عمران خان
  • نواز شریف نے کوئی بھی دباو قبول کئے بغیر ایٹمی پروگرام کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ شہباز شریف
  • ٹی ایل پی کی ریلی: اسلام آباد پولیس نے فیض آباد انٹر چینج کو بند کر دیا
  • شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر
  • آزاد، خود مختار اور باوقار پاکستان کیلئے پارلیمنٹ کی بالادستی ضروری ہے، آصف زرداری
  • خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان
  • جشن آزادی اور بدلتے رواج ۔کسٹمائیزڈ کیک کے ساتھ
  • صدر مملکت نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا
  • میئر لندن صادق خان کو ستارہ پاکستان دینے کا اعلان
  • جمہوریت ہمیشہ شب خون کے بعد نئے جذبے سے واپس آئی، مریم اورنگزیب
  • ہم سیاسی لوگ ہیں، سیاسی میدان میں فیصلے کرتے ہیں، عابد شیرعلی
  • ہزاروں خواتین کی شکایات پر برطانوی مارکیٹوں سے بھی جانسن بے بی پاؤڈراٹھانے کا اعلان
  • یہ اب صرف پی ٹی آئی کی تحریک نہیں ہے بلکہ یہ پاکستان کی حقیقی آزادی ہے۔ حماد اظہر
  • پاک فضائیہ کا یومِ آزادی کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری
  • رات11بجے لال حویلی سے خطاب کروں گا،شیخ رشید
  • پولیس کا لیگی رہنما عطا تارڑ کے گھر پر چھاپہ
  • کراچی میں بارشوں کا سلسلہ 24 گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان
  • افغانستان سے فوجی انخلا بڑی غلطی، دوحہ معاہدہ شکست کی اہم وجہ بنا: سابق سربراہ امریکی سینٹ کام
  • امریکا میں تقریب کے دوران ملعون سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ
  • ظلم اور ناانصافی کا نظام انسان کو غلام بنا دیتا ہے: عمران خان
  • ملک کو اکٹھا کرنے والی واحد وفاقی جماعت کو کمزور کیا جا رہا، عمران خان
  • عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
  • کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ، عوام کی بڑی تعداد کا کے الیکٹرک دفتر پر دھاوا

نوجوانوں کو بہتر تعلیم اور روزگارنہ دیں تو معیشت ترقی نہیں کرسکتی، احسن اقبال

Jul 27, 2022 | 11:39 11:39 AM, July 27, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
نوجوانوں کو بہتر تعلیم اور روزگارنہ دیں تو معیشت ترقی نہیں کرسکتی، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول میں اپنا کردار ادا کرے اور درکار وسائل اور قانون سازی کو یقینی بنائے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو پائیدار ترقیاتی اہداف کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ 2018 میں حکومت چھوڑی تو ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب تھا،کسی ملک کا ترقیاتی بجٹ کم ہورہا ہو تو وہ کیسے آگے جائے گا۔انہوں نے کہاکہ جب ہم واپس آئے تو اس کا ترقیاتی بجٹ سکڑ کر 550 ارب کے قریب تھا،جو لوگ یہ دعوٰی کرتے ہیں کہ ہم نے بہت ترقی کی تو ترقیاتی بجٹ کبھی نصف نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں، ان کو بہتر سہولیات کی فراہمی ہماری ذمہ داری ہے،تعلیم، صحت، امن، تحفظ وہ اہداف ہیں جن میں سیاسی اختلافات نہیں ہونے چاہیئے، اراکین پارلیمنٹ کا یہ فرض ہے کہ وہ اس حوالے سے اقدامات اٹھائیں ،بہت سے ممالک پی ایس ڈی پی کے حوالے سے ہم سے آگے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں دنیا کے ساتھ ہم آہنگ ہونے کیلئے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا کا پہلا ملک تھا جس نے پائیدار ترقی کے اہداف کو قبول کیا،اس وقت جو معاشی حالات ہیں اس کے باعث پائیدار ترقی کے اہداف پر تحفظات ہیں ،صاف ہوا، صاف پانی اور صاف زمین بنیادی حق میں شامل ہے،پاکستان میں دو تہائی آبادی نوجوانوں پر مبنی ہے،نوجوانوں کو ترقی کے مواقع نہ فراہم کیے تو حالات سنگین ہونے کا خدشہ ہے،ہمیں اپنے طرز عمل کو ان ممالک سے سیکھنا ہو گا جنہوں نے ترقی کی ہے،جہاں دوتہائی آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہو اور ان کو بہتر تعلیم اور روزگارنہ دیں تو معیشت ترقی نہیں کرسکتی ۔‏انہوں نے کہا کہ حکومت نے 2013 میں وژن2025 ترتیب دیا تاکہ ملک کو دنیا کہ پہلی 25 معیشتوں میں شمار کیا جا سکے، 2017 میں پرائس واٹر ہاؤس نے یہ کہا کہ اگر پاکستان اسی رفتار سے چلا تو 2030 تک یہ دنیا کہ پہلی 30 معیشتوں میں شامل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ترقیاتی اہداف ہر سیاسی جماعت کے منشور کا حصہ ہوتے ہیں اسلئے پارلیمنٹ قومی اتفاق رائے کے ساتھ ایک روڈ میپ بنائیں جس کے تحت 2030تک اہداف کا حصول یقینی بنائیں ۔

پاکستان کے 75 ویں جشنِ آزادی کی تقریبات کا آغاز
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • ترقی پذیر ملکوں کو بھی معاشی بہتری کیلئے لیول پلیئنگ ...

    Jul 15, 2022 | 16:47
  • پہلے سیاست پھر معیشت ٹھیک کریں گے،شہباز شریف استعفیٰ ...

    Jul 18, 2022 | 14:56
  • عدلیہ کمزور اور متنازع ہو تو ملک میں انتشار پھیلتا ہے، ...

    Jul 25, 2022 | 15:11
  • عمران نیازی انسانوں کو ٹشو پیپر کی طرح مقاصد کیلئے ...

    Aug 10, 2022 | 14:33
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group