آج بارہ بجے راول ڈیم کے سپل ویز دوبارہ کھولے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن

آج بارہ بجے راول ڈیم کے سپل ویز دوبارہ کھولے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن سپل ویز کو دو گھنٹوں کے لئے کھولا جائے گا،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ نالوں اور دریاؤں سے دور رہیں ۔اپنے بچوں کو نالوں کے قریب نہ جانے دیں،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد