اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والے مسلح جھتے کو پولیس اور رینجرز کی مدد سے ناکام بنایا، رانا ثنا اللہ
۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا تقریب سے خطاب .ایف سی کو اینٹی رائٹ فورس کا درجہ دے کر پولیس کا حصہ بنایا گیا ہے ۔جوانوں کو راشن الاؤنس بھی دیا جائے گا۔شہدا کے لواحقین کو 30جون تک تمام واجبات ادا کردیے گئ.ےاسلام آباد پر چڑھائی کرنے والے مسلح جھتے کو پولیس اور رینجرز کی مدد سے ناکام بنایا، میری سوچ اور ڈیمانڈ کو جلدی اور بہتر انداز میں بڑھانے پر شکریہ ادا کرتا ہوں، رانا ثنااللہ 400 کے قریب جوانوں کو خصوصی تریننگ دی جا چکی ہے، 400کے قریب جوانوں کو خصوصی تریننگ دی جا چکی ہے بہترین فورس بنانے کے لیے بہترین ٹریننگ ضروری ہے، ایف سی کو راشن الاؤنس ملا کرے گا، ایف سی جوانوں کی تنخواہ خیبرپختونخوا پولیس کے برابر کردی گئی، اس سال 2 ہزار ایف سی جوانوں کو ٹریننگ دی جائے گی، امن و امان برقرار رکھنے کیلئے اسلام آباد پولیس کا اہم کردار ہے،امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے اسلام آباد پولیس کا اہم کردار.