صدر عارف علوی نے ڈاکٹر غلام محمد علی کی بطور چیئرمین پاکستان زرعی تحقیقی کونسل (پارک) تعیناتی کر دی

صدر عارف علوی نے ڈاکٹر غلام محمد علی کی بطور چیئرمین پاکستان زرعی تحقیقی کونسل (پارک) تعیناتی کر دی صدر مملکت نے تعیناتی پاکستان زرعی تحقیقی کونسل آرڈیننس ، 1981 ء کے سیکشن 9 کے تحت کی آرڈیننس کے تحت صدر مملکت زرعی شعبے سے نمایاں سائنسدان کی بطور چیئرمین تعیناتی کرتے ہیں