میجر جنرل ممتاز حسین نے کیپٹن محمد سرور شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی

کیپٹن محمد سرور شہید کا 74 واں یوم شہادت آج ان کے آبائی گاؤں سانگھوری گوجر خان راولپنڈی میں منایا گیا۔ میجر جنرل ممتاز حسین نے کیپٹن محمد سرور شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی