کل ایوان صدر میں بیورو کریسی کو جانے سے روکا گیا، فوادچودھری
فواد چوھدری کی میڈیا سے گفتگو . کل ایوان صدر میں بیورو کریسی کو جانے سے روکا گیا، فوادچودھری کورکمیٹی اجلاس میں فیصلہ ہوگا اسلام آباد میں تبدیلی کب لانی ہے، موجودہ الیکشن کمیشن کے ہوتے ہوئے شفاف انتخابات ممکن نہیں، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد ہوچکا، حکومت کو فارغ کرنے کیلئے صدرمملکت اعتماد کے ووٹ کا کہیں گے، فوادچودھری