پاکستان کے لئے ہمیں بہت کچھ کرنا ہے، نوجوان خود کو تیار رکھیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تمام پاکستانی تاریخ کی سب سےبڑی درخت لگانےکی مہم کیلئےتیار ہوجائیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہا چاہتا ہوں کہ تمام پاکستانی نوجوانوں ملک تاریخ کی سب سے بڑی شجرکاری مہم کے لیے تیار ہو جائیں، ملک کو سرسبز بنانے کے لیے ہمیں بہت کچھ کرنا ہے، پاکستان کی سب سے بڑی شجرکاری مہم کیلئے عوام بالخصوص نوجوان خود کو تیار رکھیں۔