کورونا وائرس سے 2 مریض جاں بحق،384 نئےکیسز رپورٹ
ملک میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد 350 سے تجاوز کر گئی قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 382 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 13 ہزار 412 کورونا ٹیسٹ کیے گئے- این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.85 فیصد رہی، جبکہ ملک بھر میں کورونا کے 87 مریضو ں کی حالت تشویش ناک ہے-
COVID-19 Statistics 27 June 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 13,412
Positive Cases: 382
Positivity %: 2.85%
Deaths: 02
Patients on Critical Care: 87— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) June 27, 2022