سیالکوٹ : رکن قومی اسمبلی زاہد حامد خان کا سول ہسپتال پسرور کا اچانک دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
سیالکوٹ : رکن قومی اسمبلی زاہد حامد خان کا سول ہسپتال پسرور کا اچانک دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا سپیشل ایمرجنسی وارڈ میں مریضوں کے علاج معالجہ کی بجائے عملہ غائب مریضوں کی پریشانی پر ورثاء پریشان، ہسپتال افسران سے شکایات سرکاری ہسپتالوں اور سینٹرز میں مریضوں کا مفت علاج معالجہ جاری ہے، سماجی کارکن عبداللہ راشد سرکاری ہسپتالوں و رورل ہیلتھ سینٹروں میں مریضوں کے علاج معالجہ کی نگرانی جاری ہے، رکن قومی اسمبلی زاہد حامد خان سرکاری عملہ کی مریضوں سے بدکلامی و جھگڑے کی اسسٹنٹ کمشنر پسرور کی تحقیقات جاری کرپشن و بدعنوانی ہرگز برداشت نہیں ہوگی، رکن قومی اسمبلی زاہد حامد خان