چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پاکستان میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر پلیتھا گونراتھنا کی آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پاکستان میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر پلیتھا گونراتھنا کی آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات۔ پاکستان میں کوروناوائرس کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ڈاکٹر پلیتھا نے چیئرمین سینیٹ کوڈبلیوایچ اوکےپاکستان میں منصوبوں سےمتعلق آگاہ کیا۔