Waqt News
Tuesday | August 09, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پی ڈی ایم کا ناکام ایجنڈا عمران خان کو نااہل اور نواز شریف کو اہل کروانا ہے۔ شیخ رشید
  • یوم عاشور پر گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کا پیغام
  • مراد سعید کی قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے ملک لیاقت علی کی عیادت کے لئے اسپتال آمد
  • وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا یوم عاشور پر پیغام
  • صدر پاکستان اور وزیراعظم کا یوم عاشور پر پیغام
  •  انٹرنیشنل اولمپکس ایسوسی ایشن نے ارشد ندیم کو اسکالرشپ دینے کا اعلان
  • ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی ٹیم کا چھاپہ،تجوری توڑنے کا دعویٰ
  • وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی میر علی میں فوجی قافلے پر خود کش حملے کی شدید مذمت
  • وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پرخودکش حملے کی مذمت
  • صدر مملکت اور وزیراعظم کی میر علی میں پاک فوج کے قافلے پر خودکش حملے کی مذمت
  • میر علی میں فوجی قافلے پر خودکش حملہ،4 فوجی جوان شہید 
  • آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
  • آج ملک بھر میں یوم عاشورہ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہاہے۔
  • چینی افواج کا تائیوان کے گرد تازہ فوجی مشقوں کا اعلان
  • امریکہ کا یوکرین کے لئے اسلحے کے بڑے پیکج کا اعلان
  • 9 ویں محرم الحرام کے روز بی بی پاک دامن کے مزار پر زائرین کی آمد جاری
  • پاکستان کو 4 ارب ڈالرز جلد مل جائیں گے: قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک
  • وٹامن ڈی آپ کو کن جان لیوا امراض سے بچانے کیلئے ضروری ہے؟
  • گنے کی سب سے زیادہ پیداوار مالی سال 22۔ 2021 میں حاصل ہوئی
  • پنجاب حکومت کا ارشد ندیم کے گاؤں میں اسٹیڈیم کی فوری تعمیر شروع کرنے کا اعلان
  • پی پی نے بلدیاتی ایکٹ سے متعلق وعدہ وفا نہیں کیا، وزیر اعظم کردار ادا کریں: ایم کیو ایم
  • گاڑیوں کی انٹری بند، مری اور گلیات جانے والے سیاح مایوس
  • لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تعینات
  • پرامن جلسے کی اجازت دیں گے، قانون توڑا تو 25 مئی سے برا حال کریں گے، رانا ثنا اللہ
  • مقام تبدیل، تحریک انصاف کا 13 اگست کو لاہور میں جلسے کا فیصلہ
  • ملتان پولیس کی جانب سے 10 محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی پلان جاری
  • چین کا تائیوان کے گرد فوجی مشقیں جاری رکھنے کا اعلان
  • موسیٰ گیلانی کے مقابلے میں بہتر امیدوار ہوتا تو بیٹی کو انتخاب میں کھڑا نہ کرتا: شاہ محمود
  • عمران خان کرپٹ اور جھوٹا آدمی ہے.راجہ ریاض 
  • خواجہ سعد رفیق کاعمران خان کے بیان پر ردعمل

پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں مل کر بھی پی ٹی آئی کا مقابلہ نہ کر سکیں۔محمود خان

Jun 27, 2022 | 13:21 1:21 PM, June 27, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں مل کر بھی پی ٹی آئی کا مقابلہ نہ کر سکیں۔محمود خان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ سوات کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدوار کی کامیابی عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے، پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں مل کر بھی پی ٹی آئی کا مقابلہ نہ کر سکیں، سوات پی ٹی آئی کا گڑھ ہے اور آئندہ بھی رہے گا۔سوات کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدوار کی کامیابی کے بعد ایک بیان میں محمود خان نے کہا کہ ضمنی الیکشن اگلے عام انتخابات کا ٹریلر ہے، سوات ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدوار کی کامیابی عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے۔انہوں نے کہا کہ سوات پی ٹی آئی کا گڑھ ہے اور آئندہ بھی رہے گا، خیبر سمیت ملک بھر میں پی ٹی آئی اور عمران خان کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔محمود خان نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں مل کر بھی پی ٹی آئی کا مقابلہ نہ کر سکیں، سوات سمیت خیبر پختونخوا کے عوام نے ملک لوٹنے والوں کو ہمیشہ کے لیے مسترد کردیا ہے، موجودہ امپورٹڈ حکومت تیزی سے ملک کو تباہی کی طرف لے جارہی ہے۔واضح رہے کہ خیبر پختونخوا کے حلقہ پی کے7سوات کے ضمنی انتخاب میں  الیکشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار فضل مولا کامیاب ہوگئے ہیں۔

چینی افواج کا تائیوان کے گرد تازہ فوجی مشقوں کا اعلان
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • چینی افواج کا تائیوان کے گرد تازہ فوجی مشقوں کا اعلان

    Aug 09, 2022 | 11:29
  • آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

    Aug 09, 2022 | 12:02
  •  انٹرنیشنل اولمپکس ایسوسی ایشن نے ارشد ندیم کو ...

    Aug 09, 2022 | 13:07
  • امریکہ کا یوکرین کے لئے اسلحے کے بڑے پیکج کا اعلان

    Aug 09, 2022 | 11:19
متعلقہ خبریں
  • انتخابات عمران خان کے دباؤ پر نہیں اتحادیوں کے فیصلے ...

    Jul 19, 2022 | 19:15
  • عوام تمام تر ریاستی مشینری، مداخلت اور ظلم و جبر کے ...

    Jul 18, 2022 | 15:27
  • کانسٹیبل سے لیکر آئی جی تک تمام پولیس کوبقایا جات بھی ...

    Aug 04, 2022 | 17:07
  • مقابلہ گیڈر سے نہیں، پنجاب دشمن عمران خان سے ہے اس کی ...

    Jul 13, 2022 | 23:26
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group