وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کو مولانا عبد الغفور حیدری نے عوامی ریلیف بجٹ پیش کرنے پر سراہا
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز سے جے یو آئی کے وفد کی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کی سربراہی میں ملاقات ملاقات میں با ہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ملاقات میں عمومی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی مذہبی رواداری اور برداشت وقت کی اہم ضرورت ہے:حمزہ شہباز معاشرے میں عدم تشدد کے کلچر کے فروغ کےلئے علماکی اہمیت مسلمہ ہے۔حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کو مولانا عبد الغفور حیدری نے عوامی ریلیف بجٹ پیش کرنے پر سراہا جے یو آئی کے ڈپٹی سیکرٹری مولانا امجد خان،صوبائی صدر مولانا عتیق الرحمن اور دیگر بھی ملاقات میں شریک تھے