فیصل آباد ایف آئی اے کی کارروائی ، واپڈا سٹی سے انسانی اسمگلر طاہر ندیم گرفتار ملزم سے 25 پاسپورٹس م جعلی ویزے، 25 چیک بکس ، مہریں برآمد،ایف آئی اے طاہر ندیم کے خلاف ہیومن ٹریفکنگ اور فراڈ کا مقدمہ درج ، ایف آئی ات ملزم کے خلاف ایف آئی اے سمیت دیگر تھانوں میں 30 مقدمات درج ہیں کرپشن کے ایک اور مقدمے میں علی محمد خان کو گرفتار کیا گیا ہے ، محکمہ اینٹی کرپشن حکام علی محمد خان اینٹی کرپشن کی تحویل میں ہیں ، محکمہ اینٹی کرپشن حکام کرپشن میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں تیز کردی گئی ہیں ، محکمہ اینٹی کرپشن حکام اسد قیصر، سابق وزرا ءاشتیاق ارمڑ،تیمور جھگڑا کو جلد گرفتار کیا جائے گا ، محکمہ اینٹی کرپشن حکام گرفتاریوں کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطے تیز کردیے ہیں، محکمہ اینٹی کرپشن حکام
فیصل آباد ایف آئی اے کی کارروائی ، واپڈا سٹی سے انسانی اسمگلر طاہر ندیم گرفتار
Jun 27, 2023 | 20:38