سکھر:تعلیمی بورڈکےتحت نویں اوردسویں جماعت کےامتحانات آج سےشروع ہوں گے
سکھر:آج نویں جماعت کاانگلش کاپرچہ ہوگا،ناظم امتحانات عبدالسمیع سومرو سکھر،گھوٹکی،خیرپوراورنوشہروفیروزاضلاع میں آج سےامتحانات شروع ہوں گے سکھر،گھوٹکی،خیرپوراورنوشہروفیروزاضلاع میں آج سےامتحانات شروع ہوں گے سکھر:نویں اوردسویں جماعت کےایک لاکھ2ہزار436طلبہ وطالبات امتحانات دیں گے سکھر:امتحانات کیلیےچاروں اضلاع میں مجموعی طورپر214سینٹرزقائم سکھر:میرپورماتھیلو،گھوٹکی،پنوعاقل،سکھر،خیرپور،رانی پوراورگمبٹ میں9ماڈل امتحانی سینٹرزقائم سکھرمیں44،نوشہروفیروزمیں55،خیرپورمیں80اورگھوٹکی میں35امتحانی مراکزقائم سکھر: امتحانات کےاوقات میں دفعہ144نافذرہےگی سکھر:نقل کوروکنےکیلیےچیرمین بورڈسمیت دیگرافسران پرمشتمل27ٹیمیں تشکیل سکھر:امتحانی مراکزکی حدودمیں فوٹواسٹیٹ کی دکانیں بندرہیں گی سکھر:آج نویں جماعت کاانگریزی کاپرچہ ہوگا،ناظم امتحانات عبدالسمیع سومرو