چئیرمین سینیٹ کو الیکشن میں دھاندلی کیلئے لایاگیا،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر
اس موقع پرکیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہاکہ چیئرمین سینیٹ کو الیکشن میں دھاندلی کرانے کیلئے لایاگیا، چیئرمین سینیٹ کس کی سیڑھی پر چڑھ کر آئے،چئیرمین سینیٹ کی ساری سازش کوئٹہ میں تیار ہوئی،،،صادق سنجرانی کوچیئرمین سینیٹ نہیں مانتا,
لیگی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ وہ تو چاہتے ہیں صدر بھی بلوچستان سے ہو،شاہد خاقان عباسی بائیس کروڑ عوام کےوزیراعظم ہیں،،کون کیا کررہا ہے سب چیزیں وقت آنے پر سامنے آئیں گی