پنجاب میں 29 سے 31مارچ تک بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب میں 29 سے 31مارچ تک بارش کی پیشگوئی کر دی ۔۔محکمہ موسمیات کے مطابق ایک بارپھربارش کی پیشگوئی کردی ،29مارچ سے بارشوں کا نیاسپیل پنجاب سمیت لاہور سمیت پنجاب میں داخل ہوگا۔جو31 مارچ تک جاری رہے گا۔لاہورکاکم سے کم درجہ حرارت 16ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پہلے عشرے کا اختتام بارشوں پرہوگا۔