Waqt News
Wednesday | June 07, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • حکومت کی جانب سے دکانیں و کاروباری مراکز رات 8 بجے بند کرنے کے فیصلے پر آل پاکستان انجمن تاجران کا ردِ عمل بھی سامنے آگیا۔
  • وزیر اعظم کا توانائی شعبے کی اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہ
  • تحریک انصاف چھوڑنے والوں کو ترین گروپ میں لانے کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم
  • لاپتہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی لاش ایدھی سرد خانے سے برآمد
  • حادثات میں مفلوج ہونے والے افراد کے علاج اور بحالی کے لئے حکومت پنجاب کا انقلابی قدم
  • پشاور میں تاجر کے گھر کے گیٹ پر دھماکا
  • لاہور:مختلف سکولز کے اساتذہ اور طلبا و طالبات کا جناح ہائوس کا دورہ
  • ایم ڈی پی ٹی وی کیس میں درخواست گزاروں کو وکلاء تبدیل کرنے کی اجازت
  • پلاسٹک کی آلودگی اور اثرات سے نمٹنے کیلئے 7Rsکا جامع روڈ میپ پیش کیا ہے۔شیری رحمان
  • ن لیگ اپنے سیاسی جال میں خود پھنس گئی ہے۔شیخ رشید
  • خانپور:تین کم سن بھائی کھیلتے ہوئے نہر میں ڈوب کر جاں بحق
  • کوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ،سپریم کورٹ کے وکیل جاں بحق
  • کراچی میں بڑی کارروائی،منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
  • جناح ہاوس حملے میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی۔
  • بلاول بھٹو کی شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضری
  • امریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے ۔ترجمان امریکی وزارت خارجہ
  •  24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 4مثبت کیسز رپورٹ ،6کی حالت تشویشناک
  • چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی وفد کے ساتھ روسی حکومت کی دعوت پر ماسکو پہنچ گئے
  • پاک، عراق برادرانہ تعلقات کو شراکت داری میں تبدیل کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
  • افغانستان: نامعلوم افراد نے سکول میں زہر پھیلا دیا، درجنوں طالبات کی حالت غیر
  • پشاور: نامعلوم افراد نے مسجد میں گھس کر عالم دین کو قتل کردیا
  • بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر عراق پہنچ گئے
  • عدلیہ جانبدارانہ رویہ رکھ رہی ہے، تحریک انصاف سے مذاکرات نہیں ہوں گے: مولانا فضل الرحمن
  • وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
  • تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 10جون تک توسیع
  • عسکری تنصیبات پر دھاوے بولنے والوں کی عدالتی سہولت کاری شرمناک ہے ،سعد رفیق
  • کے الیکٹرک سے نیا معاہدہ نہیں ہونا چاہیے، حافظ نعیم
  • ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا پیغام
  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماحولیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
  • جناح ہائوس لاہور میں توڑ پھوڑ میں شامل ایک اور ملزم کا اعترافی بیان سامنے آ گیا ۔

دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری

Mar 27, 2023 | 14:56 2:56 PM, March 27, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری

واپڈا نے دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ پیر کوجاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 20 ہزار100کیوسک اور اخرج 13 ہزارکیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 16 ہزار 500کیوسک اور اخراج 16ہزار500کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 30ہزارکیوسک، اخراج 30 ہزار کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 18 ہزار 500کیوسک اور اخراج 17 ہزارکیوسک رہا جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 13 ہزار600 کیوسک اور اخراج 6 ہزار100 کیوسک رہا۔تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398 فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1422.95 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.397 ملین ایکڑ فٹ رہا۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1095.10 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.329 ملین ایکڑ فٹ ہے۔چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 645.50 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.139 ملین ایکڑ فٹ ہے۔

حکومت کی جانب سے دکانیں و کاروباری مراکز رات 8 بجے بند کرنے کے فیصلے پر آل پاکستان انجمن تاجران کا ردِ عمل بھی سامنے آگیا۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • اسٹیٹ بینک کا ایکشن، ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی

    Sep 16, 2021 | 12:37
  • فلسطین میں کورونا کیسزبڑھنے لگے،2366 نئے کیسز کی ...

    Sep 16, 2021 | 11:50
  • بنگلہ دیش:اسکول اورکالجز دوبارہ کھل گئے۔

    Sep 16, 2021 | 08:52
  • وزیراعظم جانسن نے ڈومینک راب کو وزارت خارجہ کے عہدے سے ...

    Sep 16, 2021 | 09:48
متعلقہ خبریں
  • ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کمی

    May 18, 2023 | 23:24
  • اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئی جی کی آمد پر جج کے'' گڈ ٹو سی ...

    May 17, 2023 | 11:23
  • چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی وزیراعلیٰ آفس ...

    May 18, 2023 | 16:33
  • پاکستان کاروس،ایران اور افغانستان سے بارٹر تجارت کے ...

    Jun 02, 2023 | 12:51
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group