نواز شریف کی قیادت میں کراچی کا امن بحال ہوا، دہشت گردی ختم ہوئی، عطاء تارڑ

چینی دوستوں، حساس تنصیبات اور پاکستانی شہریوں کی ہر قیمت پر حفاظت کریں گے، عطاء تارڑ کسی کو اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، عطاء تارڑ وزیراعظم نے ہمسایوں کے ساتھ امن قائم کرنے کی بات کی، نواز شریف کی قیادت میں کراچی کا امن بحال ہوا، دہشت گردی ختم ہوئی، دہشت گردی کا خاتمہ ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، اجلاس میں سیکیورٹی فورسز کے کردار کو سراہا گیا ہے، ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے کوآرڈینیشن کامربوط نظام بنانے پر اتفاق، عطاء تارڑ بشام واقع کے تحقیقات کے لئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے پر بھی اتفاق ہوا ہے، عطاء تارڑ