فواد چودھری کی نوسر بازی جہلم میں مشہور ہے ،پاکستان پیپلز پارٹی
رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی نے فواد جودھری کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیرمین بلاول بھٹو کا باوقار خاندانی پس منظر ہے ۔ فواد چودھری کی نوسر بازی جہلم میں مشہور ہے ۔چاچا جج کے نام سے سالین کو لوٹنا فواد چودھری کا کاروبار رہا ہے ۔سعید غنی نے کہا کہفواد چودھری انصاف بیچ کر پیسہ بناتے رہے۔ آصف علی زرداری کی کردار کشی کرنے والوں کا اپنا کردار شرم ناک ہے۔ایمینسٹی علیمہ کی چوری چھپانے کی کوشش ہے .سعید غنی کے مطابق عمران کا احتساب ڈرامہ فلاپ ہو چکا۔عمران خان کی سونامی ڈرکولہ بن کر عوام کا خون چوس رہی ہے ۔