برازیل،قیدیوں میں تصادم،15ہلاک
برازیل کے علاقے Amazon کیAnisio Jobim جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پندرہ قیدی ہلاک ہوگئے ہیں۔ جیل انتظامیہ کے مطابق یہ جیل میں ہنگامہ آرائی نہیں تھی بلکہ دورے کے اوقات کے دوران قیدیوں کے درمیان لڑائی ہوئی ہے۔