ملک میں کورونا کے شکار افراد کی تعداد 60074 تک پہنچ گئی ہے, 19142 صحتیاب

ملک میں آج کورونا سے مزید افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1239ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 60074 تک پہنچ گئی ہے۔ خیبرپختونخوا میں8483 جب کہ سندھ میں 24206اور پنجاب میں21118 افراد کورونا کا شکار ہو چکے ہیں اور 19142 صحتیاب ہو چکے ہیں.