ڈاکوراج ختم کرنےکیلئےڈرون سمیت ہرقسم کااسلحہ دیں گے،شیخ رشید
امن وامان صوبے کا مسئلہ ہے سندھ حکومت چاہے تو پورے صوبے کیلئے رینجرز مہیا کرنے کو تیار ہیں، رینجرز پولیس کو ڈرون سمیت ہر قسم کا اسلحہ دینےکو تیار ہیں طے ہوا کہ صوبہ اور مرکز مل کر ڈاکوووَں سے نمٹے گا گورنرسندھ نے رحمت ابڑو کے کیس میں جے آئی ٹی بنانے کا کہا شکار پور میں سندھ حکومت خود آپریشن کرنا چاہتی ہے لیکن رینجرز بھی تیا رہے طے ہوا کہ صوبہ اور مرکز مل کر ڈاکوووَں سے نمٹیں گا وزیراعظم عمران خان سندھ میں کوئی مداخلت نہیں کرنا چاہتے