Waqt News
Tuesday | August 16, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • وفاقی کابینہ کیجانب سے 10 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری
  • وزیر داخلہ پنجاب کی شہباز گل پر تشدد سے متعلق عمران خان کے بیان کی تردید
  • آصف زرداری کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے پر تشویش کا اظہار
  • 16ہزار فٹ بلندی پر پاکستان کا 200 فٹ لمبا 20 فٹ چوڑا پرچم لہرانے کاریکارڈ قائم
  • معیشت بہتری کی طرف گامزن ، ہم نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچالیا ہے: مفتاح اسماعیل
  • آصف زرداری میں ہمت ہے تو الیکشن لڑیں، فواد چودھری
  • آصف زرداری کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے پر تشویش کا اظہار
  • خانہ کعبہ کو غسل ،روح پرور تقریب میں سعودی ولی عہد کی شرکت
  • روہڑی بائی پاس پرخوفناک حادثہ، 8 مسافر جاں بحق، 20سے زائد زخمی
  •  چینی شہری کو لوٹنے والے2نوسربازگرفتار
  • ہم نے تو ٹیکس بڑھایا نہ کم کیا، ہم نے یہ وزیراعظم کو بھیجا جسے انہوں نے منظور کرلیا۔وزیر خزانہ
  • حمزہ شہبازکو دوبارہ قائد حزب اختلاف لانے کا فیصلہ
  • زرداری کو پیٹرول مہنگا ہونے پر تشویش، وزیراعظم سے معاشی ٹیم پر بات کروں گا، سابق صدر
  • نوازشریف وطن واپس آکر شہباز شریف کو ہٹائیں. شیریں مزاری نے مطالبہ کردیا
  • وز یراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے پی ڈی ایم اے کی طرف سے جدید گاڑیاں، آلات اور مشینری ریسکیو 1122 کے حوالے کیں
  • بھارت کوبڑادھچکا، فیفا نے رکنیت معطل کردی
  • ڈالر مزید سستا، 213 روپے کا ہوگیا
  • وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا جلال پور پیروالا ٹریفک حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
  • شہبازگل کے مزید ریمانڈ بارے سیشن کورٹ نظرثانی کرے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم
  • الیکٹڈ میئر ، یو سی چیئرمین یا پھر کوئی الیکٹڈ جوابدہ تو ہوتا ہے، حافظ نعیم
  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی امپورٹ میں بھی غفلت دکھائی، رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر
  • موٹروے پر ٹریفک حادثہ، صدر مملکت، وزیراعظم و دیگر کا اظہار افسوس
  • صدر مملکت کا موٹر وے ایم 5 پر ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار
  • شہنشاہ قوالی،غزل گائیک اور موسیقار نصرت فتح علی خان کو مدا حوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے
  • ملتان سکھر موٹر وے ایم 5 پر تیز رفتار مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی
  • پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تیمور کا سری لنکا کا خیرسگالی دورہ،ترجمان
  • پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان پہلا میچ آج کھیلاجائےگا
  • افغانستان میں طالبان کے اقتدار کا ایک سال مکمل ، عام تعطیل کا اعلان
  • امریکی وفد کا دورہ تائیوان، جزیرے کے اطراف چین کی تازہ فوجی مشقیں
  • ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ، عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

حکومت کی آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہی انتخابات ہوں گے: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

May 27, 2022 | 21:14 9:14 PM, May 27, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
حکومت کی آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہی انتخابات ہوں گے: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنی شکست تسلیم کرلی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ عمران خان نے تسلیم کرلیا وہ تیاری کر کے نہیں آئے تھے، ان کی ساری تیاری خونی مارچ، اسلحہ اور ڈنڈے جمع کرنے پر تھی۔ان کا کہنا تھاکہ جب سپریم کورٹ کا حکم آیا اس وقت کوئی رکاوٹ نہیں تھی، آپ آوازیں مارتے رہے لیکن لوگ نہیں آئے، خیبرپختونخواحکومت نے 35، 35 لاکھ روپے لانگ مارچ کے وسائل کیلئے دیے لیکن عمران خان 35 ہزار لوگ بھی اکٹھا نہ کر سکے۔وزیراطلاعات کا کہنا تھاکہ عمران خان کان کھول کر سن لیں الیکشن حکومت کی آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہی ہوں گے، الیکشن کی تاریخ کا اعلان اتحادی حکومت کرے گی، آپ اپنے گھر جا کر بیٹھیں۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر مریم کا کہنا تھاکہ آج پیٹرول جو مہنگا ہوا ہے اس کی وجہ عمران خان ہے، چار سال ملک پر مسلط رہ کر عمران خان نے معیشت کا قتل کیا اور آئی ایم ایف کے معاہدے پر دستخط کیے جس کی وجہ سے پیٹرول مہنگا ہوا۔

آصف زرداری کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے پر تشویش کا اظہار
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی وزیراعظم کے ...

    Aug 14, 2022 | 13:54
  • عمران خان ملک کے دفاع میں دراڑیں ڈالنے کی کوشش کررہے ...

    Aug 11, 2022 | 16:16
  • شہباز شریف اور اتحادی پُرعزم ہیں کہ حکومت موجودہ ...

    Aug 03, 2022 | 13:06
  • پاکستان تحریک انصاف غیرملکی امداد یافتہ جماعت ثابت ہو ...

    Aug 04, 2022 | 20:30
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group