وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ عوام کے جان ومال کا تحفظ پولیس کی اہم ترین ذمہ داری ہے بدقسمتی سے معاشرے میں سچ،جھوٹ ،جائزاورناجائز میں فرق ختم ہو گیا،،،گریجویٹ اس سوچ سے پولیس میں شامل ہوں کہ تبدیلی لائیں گے

اسلام آباد میں وزیر داخلہ چودھری نثار نے پولیس اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی جہاں پولیس کے چاق و چوبند دستوں نے پریڈ کا شاندارمظاہرہ پیش کیا پولیس اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئےچودھری نثارنے کہا کہ پاکستان کاسب سےبڑامسئلہ قومی سلامتی سےمتعلق ہے،بدقسمتی سے معاشرے میں سچ،جھوٹ ،جائزاورناجائز میں فرق ختم ہو گیا،۔وزیرداخلہ نے کہا کہ عوام کی جان ومال کےتحفظ پولیس کی ذمہ داری ہے انھیں محافظ بھی بنناہےاور منصف بھی پولیس جوانوں پر فخر ہےپی ٹی آئی کے تیس نومبر کے جلسے کے حوالے سے انکا کہنا ہے کہ اگریہ سیاسی جلسہ ہےتوقابل قبول ہے، لوگ اکھٹے کر کہ یلغارکی اجازت نہیں دی جائےگی چوہدری نثار کہتے ہیں انتظامی حکمت عملی کےحوالے سےکل تک حتمی فیصلہ ہو جا