وفاقی دارالحکومت میں یوم اقبال سےمتعلق تقریب منعقد کی گئی جس میں علامہ اقبال کےبیٹے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال سمیت اساتذہ،طلبا اور دیگرشخصیات نے بھی شرکت کی

اسلام آباد کی مقامی یونیورسٹی میں یوم اقبال سےمتعلق پروقارتقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں مختلف یونیورسٹیوں کے پورفیسرزاساتذہ اور طلبانے شرکت کی ،تقریب میں مقررین نےخیالات کا اظہارکیا اور علامہ اقبال کی شاعری اورفلسفانہ زندگی پر روشنی ڈآل، تقریب کے دوران علامہ اقبال کی زندگی پر لکھی پر لکھی گئی کتب بھی تقسیم کی گئیں،ڈاکٹر علامہ اقبال کےبیٹے جاوید اقبال نےعلامہ اقبال کی زندگی کو نوجوان نسل کیلئے مشعل راہ قرار دیا۔جسٹس (ر)جاوید اقبالتقریب میں شریک مہمانوں نے تقریب کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ علامہ اقبال کی ان تھک محنت کی بدولت پاکستان معرض وجود میں آیاتقریب میں شریک طلبا نےبھی اس عزم کا اعادہ کیا کہ علامہ اقبال کی شاعری میں پیغام سے سیکھنےکی کوشش کریں گےطلبامحققین کا کہنا ہے کہ علامہ اقبال نے اپنی پوری زندگی میں محنت پر یقین رکھااور یہی پیغام امت مسلمہ کیلئے بھی ہے کہ وہ متحد ہو جائیں اور محنت پر یقین رکھیںکیمرہ میں انیس خواجہ کے ساتھ ساجد شیخ وقت نیوز اسلام آباد۔