سرکاری افسران اور عملے کیخلا ف عوامی شکایات کے ازالے کیلئے شکا یتی سیل قائم
محکمہ انکوا ئریز اینڈ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے سر کا ر ی افسرا ن اور عملے کیخلا ف شکا یا ت کیلئے شکا یتی سیل قا ئم کیا ہے جو کہ محکمہ اینٹی کر پشن کے اسپیشل سیکریٹری کی زیر نگرا نی میں کر یگا ۔عوا م اپنی شکا یا ت 021-99211252پر در ج کرا سکتے ہیں