روس بھارت کو 2025 میں 5 ایس۔400 میزائل سسٹم فراہم کرے گا۔
روس بھارت کو 2025 تک 5 ایس۔400میزائل سسٹم مہیا کرائے گا۔ روسوبورون ایکسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل الیگزینڈر میکھیو کے مطابق روس اوربھارت نے 2018 میں5 ارب ڈالر کے 5 ایس -400میزائل سسٹم مہیا کرانے کے معاہدے پر دستخط کئے تھے۔