عدالتیں بالکل بھی کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتی۔ شیخ رشید
پاکستان عوامی پارٹی کے سربراہ وفا قی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عدالتیں بالکل بھی کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتی ہیں۔ سما جی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر میں اپنی ایک ٹو یٹ میں وفا قی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عدالتیں بالکل بھی کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتی ہیں،یہ ضرور چاہتی ہیں کہ چیف آف آرمی سٹاف کی تقرری کے حوالے سے ایک قانون مرتب کیا جائے۔