وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدس بزنجو سےملاقات
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدس بزنجو سےملاقات ۔دونوں رہنماؤں کے مابین بین الصوبائ روابط کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ۔ملاقات میں مختلف شعبوں میں دونوں صوبوں کے مابین تعاون کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق.
#BreakingNews
وزیراعلئ پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے درمیان ون آن ون ملاقات @UsmanAKBuzdar @dpr_gob #Quetta @CMPunjabPK @GovtofPunjabPK pic.twitter.com/7YI7w8Vbgl— Waqt News (@Waqtnewstv) November 27, 2021
وزیراعلئ پنجاب کی کوئٹہ آمد: وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور صوبائی وزراء نے ائیر پورٹ پر وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا استقبال کیا
#BreakingNews
وزیراعلئ پنجاب کی کوئٹہ آمد:
وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور صوبائی وزراء نے ائیر پورٹ پر وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا استقبال کیا@UsmanAKBuzdar @dpr_gob #Quetta @CMPunjabPK @GovtofPunjabPK pic.twitter.com/smJhg2wnaT— Waqt News (@Waqtnewstv) November 27, 2021