وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں ایک بھی دہشت گرد اور وطن دشمن کو نہیں چھوڑنا چاہتےمغربی سرحد پر دشمن ہماری توجہ مہٹانے کی کوشش کر رہا ہے
اسلام آباد میں سرمایہ کاری کانفرنس کے دوران وزیردفاع خواجہ اصف نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہیں ملکی سلامتی کے اندرونی دشمنوں کو بھی منہ توڑ جواب دیں گے دہشتگردوں کے خلاف جنگ کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے انہوں نے کہا کہ مغربی سرحدوں پر دشمن ہماری توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے دشمن کے ہر حربے کا ناکام بنا دیں گے خواجہ اصف نےکہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری سے ملک میں بہتری آئے گی اور کسی بھی بیرونی دشمن کو منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔۔۔