دبئی کا سفر کرنے والوں کے لیے نئی سفری ہدایت جاری
کراچی: دبئی حکام کی جانب سے دبئی کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی حکام کی جانب سے پاکستانیوں کو نئی ٹریول ایڈوائزری میں خبردار کیا گیا ہے کہ صرف ان لیبارٹریز کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس قابل قبول ہیں جو دبئی حکام کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں۔ دبئی حکام نے کہا ہے کہ دبئی پہنچے والے مسافروں کے چغتائی لیبارٹری اور اسلام آباد ڈائیگنوسٹک سروس سے کرائے گئے کرونا ٹیسٹ قابل قبول نہیں ہوں گے۔ نئی ٹریول ایڈوائزری کے مطابق وہ لیبارٹریاں ج