سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کرنے کی اجازت مل گئی۔

سعودی عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے خواتین پر ڈرائیونگ کرنے کی پابندی ہٹا دی گئی ہے اور ان کو اب لائسنس کا اجراء ہوسکے گا ، اس حکم کا اطلاق اگلے سال جون سے ہوگا، دوسری ماہرین کا کہنا ہے کہ نئے شہزادے سلمان بن احمد نے ملکی معاشی حالت بہتر بنانے کیلئے نئے اقدامات کئے ہیں اور خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینا اصل میں اسلامی ملک کا دنیا میں امیج بہتر بنانا ہے اور اس سے ملکی معیشت کو بھی فائدے پہنچے گا ، خواتین کو لائسنس کا اجراء کیسے ہوگا اور ڈرائیونگ کی تربیت کس طرح فراہم کی جائے گی اس کا طریقہ کار ابھی طے ہونا باقی ہے