لاہور: نامعلوم موٹرسائیکل مالک کی فائرنگ سے5افرادزخمی
لامناواں میں موٹرسائیکل مکینک کومزدوری مانگنامہنگی پڑی گئی. نامعلوم موٹرسائیکل مالک کی فائرنگ سے5افرادزخمی .جھگڑا8سوروپےمانگنےپرہوا،مکینک.غصےمیں آکرموٹرسائیکل مالک نےمکینک پرفائرنگ کردی.فائرنگ کرنےکےبعدملزمان موقع سےفرارہوگئے،نامعلوم موٹرسائیکل مالک اورمکینک کی مزدوری مانگنےپرتلخ کلامی.زخمیوں کوطبی امداد کیلےسروسزاسپتال منتقل کردیاگیا،ریسکیو