صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا عالمی یوم سیاحت کے موقع پر پیغام
پاکستان سیاحوں کو قدرتی مناظر، قدیم تہذیب، متنوع ثقافت، عوام اور لذیز کھانوں سے مستفید ہونے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ پاکستان دنیا کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا عالمی یوم سیاحت کے موقع پر پیغام