دو میں فیل، 3 میں کمپارٹ، کہتے ہیں پپو پاس ہے، پانچوں ججز نے قطری خط اورمنی ٹریل مسترد کردی, شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشیدنےجلسےسےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کو خوب تنقیدکانشانہ بنایا، وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئےکہاکہ بڑے بڑے بے مروت دیکھے ہیں ایسا بے شرم نہیں دیکھا،2 میں فیل، 3 میں کمپارٹ، کہتے ہیں پپو پاس ہے،، پانچوں ججز نے قطری خط اورمنی ٹریل مسترد کردی، شیخ رشیدنےوزیراعظم ملک کے لیے سکیورٹی رسک قراردیا اورکہاکہ عمران خان آخری امید ہیں