برسلز میں نیٹو وزراء خارجہ کا اجلاس
برسلز میں نیٹو وزراء خارجہ کا اجلاسپاکستان پر دہشتگردی کے ٹھکانے ختم کرنے پر زور، اعلامیہ
پاکستان سرحد پار حملے روکنے کیلئے ہمسایوں سے تعاون کرے،اعلامیہ
افغانستان امن عمل میں پاکستان اہم کردار ادا کرسکتا ہے، اعلامیہ