لاہور: پیپلز پارٹی کے اجلاس سے آصف زرداری کا خطاب
لاہور: پیپلز پارٹی کے اجلاس سے آصف زرداری کا خطاب لاہور میں 5 جلسے کروں گا
میں نواز شریف کو حکومت بنانے ہی نا دیتا سوچا تھا جمہوریت چلتی رہے لیکن حکومت میں آتے ہی نوازشریف مغل اعظم بن گیا,
نوازشریف نے پیپلز پارٹی کیساتھ دوستی کی آڑ میں کھلواڑ کیا, اب بڑے پیغامات بھیجتا ہے ہم نے ان کو پیغام بھیجا تیرے ساتھ ہم نے جنت میں بھی نہیں جانا, آصف علی زرداری
اڈیالہ جیل کی صفائی کروا رہے ہیں انہیں کیا پتا کہ لانڈی جیل جانا پڑ جاۓ, ان کو کیا پتا لانڈھی جیل جاتے ہیں یا کہیں اور
ملک کو یہ لوگ دیوالیہ کرکے جاتے ہیں ہم آکر سنبھالتے ہیں میاں صاحب کسی بھی ملک نکل جائیں ہم نے یہیں رہنا ہے میاں صاحب کی جمہوری سوچ ہی نہیں ہے صرف اپنا اور اپنے ملک کا سوچتے ہیں, آصف علی زرداری
جب میں نے مشرف کو نکالا تو لوگوں کو سمجھ ہی نہیں آرہی تھی,