آج کام کرنے کی جگہوں پر تحفظ اور صحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے

آج کام کرنے کی جگہوں پر تحفظ اور صحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد کام کرنے کی جگہوں پر تحفظ اور صحت کے مسائل سے متعلق شعور اُجاگر کرنا ہے۔ دنیا میں کئی ممالک میں قومی حکام،تجارتی یونینز، آجرتنظیمیں اور تحفظ اور صحت کے ماہرین اس دن کی مناسبت سے کئی پروگراموں کااہتمام کرتے ہیں۔