وزیراعظم کی چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کے نائب چیئرمین، سی ای او ہواوے سے ملاقات
وزیراعظم عمران خان نے آج بیجنگ میں چین کے نیشنل پیپلزکانگریس کے نائب چیئرمین ZHANG CHUNZXIAN اور ہواوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر REN ZHENGFEI سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔