وزیراطلاعات اور معاون خصوصی کی وزیراعظم سے ملاقات
وزیر اطلاعات شبلی فراز اور اطلاعات و نشریات کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ نے منگل کے روزاسلام آبادمیں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران شبلی فراز اور عاصم سلیم باجوہ کی نئی ذمہ داریوں سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔