میں لوگوں اور دکان مالکان سے کہتا ہوں کہ بڑی عید بھی آئے گی، مرتضیٰ وہاب
شہریوں سے گزارش ہے رمضان میں گھر بیٹھ کر عبادت کریں، عوام غیرضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں، بھارت میں صورتحال خراب، ایران میں بھی ٹھیک نہیں، مرتضیٰ وہاب گزشتہ روز ایک لاکھ پاکستانیوں نے ویکسین لگوائی، یہ خوش آئندہے، ویکسین فراہمی کیلئے وفاقی حکومت کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے، آج 50 ہزار ٹیسٹ یومیہ ہورہے ہیں، وفاق ویکسی نیشن کیلئے عمر کی حد ختم کرے، میں لوگوں اور دکان مالکان سے کہتا ہوں کہ بڑی عید بھی آئے گی، کورونا سے اموات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے صورتھال کتنی خراب ہے، 24گھنٹوں میں 200 سے زائد افراد جان سے گئے، مرتضیٰ وہاب عید کی شاپنگ کے لیے لوگ گھروں سے نکل رہے ہیں، شہریوں سے گزارش ہے کہ گھروں میں بیٹھ کر عبادت کریں، مرتضیٰ وہاب